جکھڑ : گھریلو حالات سے دلبرداشتہ نوجوان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

Dec 24, 2017

جکھڑ(نامہ نگار) گھریلو حالات سے دلبرداشتہ نوجوان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ نواحی گائوں بستی پیراں کے 22 سالہ عدنان نے مبینہ طور پر خود کو سر میں گولی ماری۔ پولیس نے نعش قبضے میں لیکر کارروائی شروع کردی۔

مزیدخبریں