بنوں (نوائے وقت رپورٹ) بنوں پولیس نے خیریو کے علاقے میں کارروائی کے دوران کھیت سے 9 کلو بارود برآمد کر لیا اور دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی۔ بم ڈسپوزل یونٹ نے بارودی مواد کو ناکارہ بنا دیا ہے۔
بنوں: 9 کلو بارود برآمد، دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی گئی
Dec 24, 2017