اسلام آباد (آن لائن)نیشنل آرکائیویز آف پاکستان (آج) پیر کو قائد اعظم کی سالگرہ کے حوالے سے قائد کادن منا رہا ہے اور اس سلسلے میں بابائے قوم محمد علی جناحکی نایاب تصاویر دستاویزات نمائش پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس اسلام آباد میں ہو گی ۔ نمائش کا افتتاح کابینہ ڈویژن کے سیکرٹری فضل عباس میکن 24 دسمبر کو 11 بجے کریں گے ۔ دو روزہ نمائش عوام کے لئے 25 دسمبر تک جاری رہے گی ۔
اسلام آباد: قائداعظم کی نایاب تصاویر‘ دستاویزات کی نمائش آج ہوگی
Dec 24, 2018