اقوام متحدہ کی یمن میں بین الاقوامی تنظیموں کے دفاتر پرحملوں کی مذمت

Dec 24, 2019 | 10:03

ویب ڈیسک

 اقوام متحدہ نے یمن میں اختتام ہفتہ پیر انسانی امور کی تین بین الاقوامی تنظیموں کے دفاتر پر حملوں کی مذمت کی ہے۔

ایک بیان میں اقوام متحدہ کے انسانی امور کے بارے میں انڈر سیکرٹری جنرل مارکLiowcock نے کہا کہ نامعلوم افراد کی طرف سے صوبہAl Dhale میں حملے انسانی امور کے کارکنوں کو درپیش خطرات میں اضافے کی نشاندہی کرتے ہیں۔انہوں نے امدادی کارروائیوں کے خلاف یمن کے بعض علاقوں میں ذرائع ابلاغ کی جاری مہم پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔
 

مزیدخبریں