چین،کشتی سمندر میں ڈوبنے سے 7 افراد لاپتہ

Dec 24, 2019

بیجنگ (اے پی پی) چین کے صوبہ ژیجیانگ میں مچھلی پکڑنے والی ایک کشتی کے سمندر میں ڈوبنے سے7 افراد لاپتہ ہو گئے۔صوبے کے زراعت اور دیہی امور سے متعلق محکمہ نے کہا ہے کہ ژووشان سے تقریباً 180 بحری میل دور مچھلی پکڑنے ایک کشتی ڈوب گئی۔

مزیدخبریں