امریکی ریاست میری لینڈ میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک، 7 زخمی

واشنگٹن (اے پی پی) امریکی ریاست میری لینڈ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ واقعہ ریاست شہر بالٹی مور میں پیش آیا جہاں دو نامعلوم ملزمان نے آئی ویلا ہوکا لاؤنج کے باہر کھڑے لوگوں پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...