ابوجا (نیٹ نیوز) ہنڈوراس میں نابالغوں کی ایک جیل میں لڑائی سے کم از کم 18 قیدی ہلاک ہوگئے۔ انکوائری شروع کر دی گئی۔ ایک دوسرے پر خنجروں ‘ ڈنڈوں اورآہنی راڈوں سے قیدیوں نے حملہ کر دیا۔ یہ واقعہ ایل پوروینیئر میں سخت حفاظتی انتظامات والی ایک جیل میں پیش آیا۔