کولمبیا میں روایتی لالٹین فیسٹیو ل کا آغاز

Dec 24, 2019 | 13:10

ویب ڈیسک

 کولمبیا میں روایتی لالٹین فیسٹیول کا آغاز ہو گیا ہے۔ کولمبین ذرائع ابلاغ کے مطابق مغربی کولمبیا ، جنوبی کیرولائنا میں موجود بوٹینیکل گارڈن میں روایتی لالٹین فیسٹیول شروع ہوگیا ہے، فیسٹیول کو سینکڑوں رنگین اور مختلف اشکال و سائز کی لالٹینوں سے سجایا گیا ہے۔بگوٹا کے بوٹینیکل گارڈن میںسجے لالٹین فیسٹیول کو برلا کولمبیا کا نام دیا گیا ہے۔ دیو ہیکل لالٹین عوام کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں، فیسٹیو ل 12 جنوری 2020 تک جاری رہے گا۔

مزیدخبریں