کوالالمپور سمٹ کے حوالہ سے انگریزی اخبار میں نامعلوم آفیشل کی ’’رائے‘‘ کی بنیاد پر

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے کوالالمپور سمٹ کے حوالہ سے ایک مقامی انگریزی اخبار میںنامعلوم آفیشل کی ’’رائے‘‘ کی بنیاد پر شائع ہونے والی خبر کو مسترد کرتے ہوئے اسے قیاس آرائی، گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس خبر کے اندر ہی تضاد ہے۔ ترجمان نے اپنے بیان میں نشاندہی کی کہ خبر جامع مشاورت کے عمل کی فہم و فراست کے فقدان اور سفارتی رسائی کی اہم پالیسی کو نظرانداز کرتے ہوئے گھڑی گئی ہے۔ ترجمان نے مختلف دفاتر کے درمیان رابطوں کے کسی فقدان کے عنصر کو بھی سختی سے مسترد کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...