اسلام آباد (نامہ نگار) قومی احتساب بیورو ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق سینیٹر سحر کامران کے خلاف کسی قسم کی کوئی انکوائری زیر التوا نہیں ہے۔ اس حوالے سے میڈیا کے ایک حصے میں آنے والی خبریں بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہیں۔ نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹر سحر کامران کے خلاف انکوائری کو التواء میں نہیں ڈالا گیا۔