سرکاری ‘نجی سکولوں‘ اکیڈیمیز میں کل سے 10 جنوری تک سرما کی چھٹیوں کا اعلان

Dec 24, 2020

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے سرکاری و نجی سکولوں اور اکیڈیمیز میں 10 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ واضح رہے 24 دسمبر تک سکولوں میں کرونا وائرس کی چھٹیوں کا اعلان کیا گیا تھا۔

مزیدخبریں