کرونا وائرس ویکسین ساز کمپنیوں  سے رابطے میں ہیں:این سی او سی

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان چین سمیت کرونا وائرس ویکسین ساز کمپنیوں سے رابطے میں ہے۔ کرونا وائرس کی ویکسین کے تیسرے مرحلے کے ٹرائل کے ڈیٹا سمیت تمام پیش رفت کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔این سی او سی نے کہا کہ ان اقدامات سے پاکستان میں کروناوائرس کی ویکسین کی دستیابی کے لیے حتمی فیصلہ ہو سکے گا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...