مودی سرکاری کے اوچھے ہتھکنڈے‘ احتجاج ختم کرانے کیلئے کسانوں پر مزید مقدمات

Dec 24, 2020

نئی دہلی (انٹر نیشنل ڈیسک) بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری ہے۔ سنگھو بارڈر پر یونینز کے عہدیداروں نے پریس کانفرنس میں کہا مذاکرات کیلئے تیار لیکن حکومت متنازعہ زرعی قوانین میں ترمیم کا بار بار رونا بند کریں۔ ٹھوس تجاویز دے۔ حکومت ہمیں تھکا کر مظاہرے ختم کرانا چاہتی ہے۔ ہریانہ پولیس نے 13 کاسانوں پر قتل سمیت دیگر الزامات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

مزیدخبریں