اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی گیس بحران بھی شدت اختیار کرگیا ہے۔ جس کے باعث سوئی ناردرن گیس کمپنی نے صوبے بھر کے سی این جی سیکٹر کو گیس کی فراہمی تا حکم ثانی بند کردی ہے۔ واضح رہے کہ سوئی ناردرن گیس کمپنی نے سی این جی سیکٹر کو 3 روز کے لئے گیس کی فراہمی بند کی تھی۔
سردی میں اضافے کے ساتھ ہی گیس بحران شدت اختیار کرگیا
Dec 24, 2020