کتاب ہدایت

Dec 24, 2020

 اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
 … تو آپ کہہ دیں کہ آئو ہم تم اپنے اپنے فرزندوں کو اور ہم تم اپنی اپنی عورتوں کو اور ہم تم خاص اپنی اپنی جانوں کو بلا لیں‘ پھر ہم عاجزی کے ساتھ التجا کریں اور جھوٹوں پر اللہ کی لعنت کریں O یقینا صرف یہی سچا بیان ہے اور کوئی معبود برحق نہیں۔ بجز اللہ تعالیٰ کے اور بے شک غالب اور حکمت والا اللہ تعالیٰ ہی ہے O
سورۃ العمران (آیت: 61 تا 62) 

مزیدخبریں