ٹنڈوالہیار ( نامہ نگار ) ٹنڈوالہیار میں سلطان آباد کی حدود میں گائوں علی غلام دل میں 30 سالہ رمیش کوہلی نے گھر کی چھت کے پنکھے میں گلے میں پھندہ ڈال کر مبینہ طور پر زندگی کا خاتمہ کرلیا واقعے کے بعد سلطان آباد۔پولیس جائے وقوعہ پر پہنچکر لاش کو تحویل میں لیکر سول اسپتال منتقل کیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کی گئی ،پولیس جے مطابق نوجوان کا ذہنی توازن درست نہیں تھا۔
پوسٹ مارٹم کرانے کے بعد ورثاء کے حوالے کیا ہے مذید تفتیش کر رہے ہیں۔
ٹنڈوالہارر ، نوجوان نے گلے میں پھندالگاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا
Dec 24, 2020