امریکہ،خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد اضافہ

امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ ملکی سٹاک میں کمی اور سرمایہ کاروں کو تیل کی طلب میں اضافے کا امکان ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 1.25 ڈالر (2.5 فیصد) بڑھ کر 51.33 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.21 ڈالر (2.6 فیصد) اضافے کے ساتھ 48.23 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

ای پیپر دی نیشن