سب سے گھنائونا جرم جنسی بدکاری،اللہ نے سنگین سزامقررکی ہے،سعودی مفتی

Dec 24, 2021


 ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے مفتی اعظم اور ممتاز عالم دین، علمی تحقیق و افتا کونسل کے صدر الشیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے اقوام متحدہ کی قرارداد کے متن پر اپنے تحفظات کے حوالے سے سعودی عرب کے ٹھوس موقف کی توثیق کی اور کہاکہ جنسی شناخت اور جنسی رجحان جیسی اصطلاحات ہماری عرب اور اسلامی روایات اور تشخص کے منافی ہیں۔ اس جرم کے مجرم کے لیے اللہ تعالی نے سنگین سزا مقرر کی ہے۔

مزیدخبریں