کرونا: ترکی نے مقامی ویکسین، امریکہ نے علاج کیلئے گولی کے استعمال کی منظوری دیدی

Dec 24, 2021


استنبول+ واشنگٹن (آئی این پی+ نوائے وقت رپورٹ) ترکی میں کرونا وائرس سے محفوظ رکھنے کیلئے مقامی طور پر تیار کی گئی ویکسین ’’ترکو ویک‘‘ کے ایمرجنسی استعمال کی اجازت دیدی گئی جبکہ امریکہ میں کرونا وائرس کے علاج کی گولی کے استعمال کی منظوری دیدی گئی۔

مزیدخبریں