قومی کرکٹرزحسن علی، فہیم اشرف آصف علی ، موسیٰ خان کی پنجابی ڈانس کرتے ٹک ٹاک وائرل

Dec 24, 2021

لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑیوں کی پنجابی ڈانس کی پریکٹس کرتے ٹک ٹاک ویڈیو کے چرچے ہیں۔ فاسٹ بائولر حسن علی نے ٹک ٹاک پر ویڈیو شیئر کی جس میں ان کے ساتھ موسیٰ خان، آصف علی، فہیم اشرف کو پنجابی ڈانس کی پریکٹس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو شیئر کرتے ہوئے حسن علی نے لکھا کہ ’ہم پنجابی مووز کی پریکٹس کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

مزیدخبریں