منی بجٹ لانے کا فیصلہ قابل  مذمت ہے: جاوید قصوری

Dec 24, 2021

 لاہور(خصوصی نامہ نگار)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا کہ منی بجٹ لانے کا فیصلہ قابل مذمت ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت پارلیمنٹ بل منی بجٹ منظور نہ ہونے کے ڈر سے اب اس کو آرڈیننس کی صورت میں لانا چاہتی ہے جو کہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔ حکومت ذہنی طور پر مفلوج ہوچکی ہے۔ 

مزیدخبریں