یوای ٹی کاپی ایچ ڈی اسلامیات  کاپیپر لیک آئوٹ کی تحقیقات  کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل 

Dec 24, 2021

لاہور (سٹاف رپورٹر)پنجاب ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ہدایات پر عمل درآمد‘وائس چانسلر یوای ٹی  نے پی ایچ ڈی اسلامیات کے پیپر لیک آئوٹ کیس کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔دو رکنی انکوائری کمیٹی کے کنوینئر ڈین  نیچرل سائنسز ڈاکٹر نوید رمضان ہونگے۔ فزکس ڈیپارٹمنٹ کے پروفیسر ڈاکٹر شاہد رفیق ممبر ہونگے۔انکوائری کمیٹی کی تشکیل کا نوٹی فکیشن جاری۔انکوائری کمیٹی10روز کے اندر رپورٹ جمع کرائے گی۔

مزیدخبریں