ملتان(نمائندہ خصوصی)ریلوے انتظامیہ نے کراچی راولپنڈی کے درمیان چلنے والی تیز گام ایکسپریس کا لودھراں اسٹیشن پر دو منٹ کا سٹاپ مقرر کر دیا گیا ۔اس سلسلے میں تما م متعلقہ ڈویژنز کو آگاہ کر دیا گیا ۔سٹاپ ابتدائی طور پر تین ماہ کیلئے مقرر کیا گیا ہے۔بعد میں مسافروں کی تعداد کو مد نظر رکھتے ہوئے مستقل کرنے کا فیصلہ کیا جائیگا ۔
کراچی راولپنڈی کے درمیان چلنے والی تیز گام ایکسپریس کا لودھراں اسٹیشن پر دو منٹ کا سٹاپ مقرر
Dec 24, 2021