فرانس: کلچرل ایونٹ کے شرکاءپر فائرنگ، 3 ہلاک 3 زخمی 

Dec 24, 2022


پیرس (نوائے وقت رپورٹ) فرانس میں کروش کلچر ایونٹ کے شرکاءپر فائرنگ کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فائرنگ کے واقعہ میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ فائرنگ کے ملزم ایک 69 سالہ شخص کو حراست میں لیا گیا ہے۔ فائرنگ سے تین افراد بھی زخمی ہوئے۔
فرانس 

مزیدخبریں