میاں بیوی کے بعد بیٹی کی  تاریخِ پیدائش بھی یکساں 


البامہ(نیٹ نیوز) ایک امریکی خاندان کی زندگی میں 18 دسمبر کی تاریخ غیرمعمولی اہمیت رکھتی ہے کیونکہ ماں اور باپ کے بعد ان کی پہلی بیٹی نے بھی اسی تاریخ کو دنیا میں آنکھ کھولی۔ کیسیڈی اور ڈیلن سکاٹ نے اسی ماہ کی 18 تاریخ کو بیٹی کی صورت میں اپنی پہلی اولاد کو خوش آمدید کہا ۔ یہ خاندان البامہ کے شہر ہنٹس ویلی سے تعلق رکھتا ہے۔
تاریخِ پیدائش

ای پیپر دی نیشن