اشتر اوصاف کا استعفیٰ منظور منصور عثمان اٹارنی جنرل تعینات 


اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایڈووکیٹ سپریم کورٹ، منصور عثمان اعوان، کی بطور اٹارنی جنرل آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی ،صدر مملکت نے اشتر اوصاف علی کا اٹارنی جنرل کے عہدے سے استعفیٰ بھی منظور کر لیا ۔صدر مملکت نے منظوری آئین کے آرٹیکل 100 کے تحت دی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...