کرم پور ( نامہ نگار ) مسلم لیگ ”ن“ کی اعلیٰ قیادت نے وہاڑی سے حلقہ قومی اسمبلی 158سے میاں عمران عقیل دولتانہ کو الیکشن میں حصہ لینے کا گرین سگنل دے دیا ہے ۔ میاں عمران عقیل دولتانہ اب اپنی والدہ محترمہ تہمینہ دولتانہ کی جگہ الیکشن لڑیں گے ۔ او ان کے ذیلی صوبائی حلقوں پی پی 233سے میاں ثاقب خورشید اور پی پی 234سے نعیم خان بھابھہ الیکشن لڑیں گے ۔ جبکہ سابق وفاقی وزیر محترمہ تہمینہ دولتانہ کو خواتین کی مخصوص نشت سے ایم این اے منتخب کرایا جائے جائے گا۔
گرین سگنل
ن لیگ کا این اے158وہاڑی سے عمران دولتانہ کو الیکشن لڑنے کا گرین سگنل
Dec 24, 2022