غفلت برتنے پر ضلع کونسل ملتان کے ڈی او انفراسٹرکچر کی خدمات سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب کو واپس


ملتان (خبر نگار خصوصی ) ڈپٹی کمشنر ملتان نے ناقص کارکردگی فرائض میں غفلت برتنے پر ضلع کونسل ملتان کے ڈی او انفراسٹرکچر عباس سرور نقوی کی خدمات سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب کو واپس کر دی ہیں اور سیکرٹری سے اچھی شہرت کے حامل انجینئر کو ضلع کونسل میں تعینات کرنے کی سفارش کی ہے مراسلے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ مذکورہ انجینئر بارے ٹینڈرز میں غفلت کا مظاہرہ کرنے اور دیگر کئی قسم کی شکایات تھیں۔
واپس

ای پیپر دی نیشن