لاہور( نیوز رپورٹر) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ﺅکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 18 ہزار 800 کیوسک اور اخرج 27 ہزارکیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پرآمد8ہزار200کیوسک اور اخراج 8 ہزار200کیوسک، خیرآباد پل آمد13 ہزار800کیوسک، اخراج 13 ہزار 800 کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد8 ہزار600کیوسک اور اخراج 20 ہزارکیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد 5 ہزار 300 کیوسک اور اخراج2ہزارکیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد 40 ہزار500کیوسک اور اخراج 36 ہزار کیوسک، چشمہ 34 ہزار 200 کیوسک اوراخراج27ہزارکیوسک، تونسہ آمد 37 ہزار700کیوسک اور اخراج 27 ہزار 700کیوسک،گدو آمد 30 ہزار کیوسک اور اخراج20ہزار800کیوسک، سکھر آمد 20ہزارکیوسک اور اخراج 2ہزار800کیوسک کوٹری آمد11ہزار700کیوسک اور اخراج 700کیوسک،تریموں آمد6ہزار کیوسک اور اخراج صفرکیوسک، پنجند آمد6ہزار 100کیوسک اور اخراج صفرکیوسک ریکارڈ کیا گیا۔آبی ذخائر میں ربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1398فٹ،پانی کی موجودہ سطح1489.29 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 2.706 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1116.50 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.705 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح642.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.058 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ﺅکی صورت میں ہے ۔
تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج
Dec 24, 2022