لائیونل میسی نے پی سی جی کا حصہ  رہنے پر رضا مندی ظاہر کردی


لاہور(سپورٹس ڈیسک)فیفا ورلڈ کپ 2022کی فاتح ٹیم کے کپتان اور معروف فٹبالر لائیونل میسی نے جرمن فٹبال کلب پیرس سینٹ جرمین ایف سی کا حصہ رہنے پر رضا مندی ظاہر کردی،گزشتہ ہفتے کے آخر میں قطر میں فرانس کے خلاف ورلڈ کپ فائنل میں ارجنٹائن کو فتح دلانے والے 35سالہ لیونل میسی کے بارے خبریں زیر گردش ہیں۔
 پیرس میں ایف سی جی کے ساتھ اپنے معاہدے میں مزید ایک سیزن کی توسیع کریں گے۔

 میسی اپنے ورلڈ کپ کے وقفے کے بعد واپس آنے پر پی ایس جی کے صدر ناصر الخلیفی اور کلب کے دیگر اعلی عہدیداروں کےساتھ ملاقات میں معاہدے کی توسیع کے حوالے سے اگلا لائحہ عمل طے کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...