عدالتیں لیڈروں کے ویڈیوز آڈیوز کا نوٹس لیں، سیدہ ثمرہ بتول

Dec 24, 2022

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنماء سیدہ ثمرہ بتول نے کہا کہ پی ٹی آئی کارکنان اپنے اندر حوصلہ پیدا کریں،سیاست میں بہت سی چیزیں ہوتی رہی ہیں،پی ٹی آئی کی اعلی قیادت کوسوچنا ہو گا کہ کدھ جارہے ہیں،تمام لیڈران کے ویڈیوز آڈیوز کا سلسلہ بند ہونا چاہئے،ہم اسلامی ریاست میں رہتے ہیں ایسے واقعات میں پوری دنیا میں بدنامی ہوتی ہے اور معاشرے پر بھی اس کے اثرات اچھے نہیں پڑتے،انہوں نے عدالتوں سے اپیل کی کہ ایسے واقعات پر فوری ایکشن لیں۔

مزیدخبریں