پتوکی( نامہ نگار ) کر سمس کے موقع پر تنخواہےں نہ ملنے پر مےو نسپل کمےٹی پتوکی کے شعبہ صفائی کے عملہ نے کام چھوڑ ہڑ تال کردی ،عملہ صفائی نے احتجاج کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کےا کہ فوری طور پر تنخواہےں ادا کی جائے ورنہ ہڑتال جاری رہے گی جبکہ شہر کی سےاسی وسماجی تنظےموں نے بھی ڈپٹی کمشنر قصور سے مطالبہ کےا کہ عملہ صفائی کے مطالبات کو پورا کےا جائے تاکہ وہ بھی اپنی کرسمس کی خوشےاں مناسکے ۔
تنخواہےں نہ ملنے پر مےو نسپل کمےٹی پتوکی کے صفائی عملہ کی کام چھوڑ ہڑ تال
Dec 24, 2022