دینی مدارس‘ مساجد اسلام کے  مضبوط قلعے ہیں:امان اللہ مجاہد 


فاروق آباد (نمائندہ خصوصی) النور انٹرنیشنل ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین حاجی امان اللہ مجاہد نے کہا کہ نفاذ اسلا م سے ہی ملک کو مسائل کی دلدل ، بحرانوں اور بے یقینی کی صورتحال سے نکالا جاسکتا ہے کوئی اور نظام یا ازم ہمارے مسائل کا حل نہےں ہے دینی مدارس اور مساجد اسلام کے مضبوط قلعے اور مورچے ہیں جو معاشرے کی اصلاح واحوال ،نوجوانوں کی تعلیم وتربیت ،قومی اتحاد ،یکجہتی کے قیام ،فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور اتحاد بین المسلمین کیلئے کردارادا کررہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...