پیپلز پارٹی آئین وقانون‘ جمہوریت پر ےقین رکھتی ہے :صابر حسین


نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت) پیپلز پارٹی آئین وقانون جمہوریت پر ےقین رکھتی ہے عوام کی حکمرانی ہی ملک کی تقدیر بدل سکتی ہے بلاول بھٹو زرداری نے وہ کر دکھایا جو کوئی وزیر خارجہ نہ کر سکا دنیا میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے عزت و وقار میں اضافہ ہوا پیپلز پارٹی کے امیدوار این اے 113 چوہدری صابر حسین بھلہ کی سٹی پریس کلب میں گفتگو ان کا کہنا تھا معاشی صورت حال بہتری کی راہ پر گامزن ہے۔ پیپلز پارٹی اپنا مثبت کردار ادا کر رہی ہے جمہوریت ہی ملک پاکستان کی تقدیر بدل سکتی ہے آمریت کا خاتمہ ہو چکا اب کسی کو شب خون مارنے کی اجازت نہیں ہے ۔

ای پیپر دی نیشن