ملتان(سٹاف رپورٹر)فوکل پرسن برائے ڈرامہ جات ملک آفتاب ڈوگر نے شہر کے تینوں تھیٹروں کی سنسر ریہرسل دیکھنے کے بعد تھیٹر منتظمین کو ڈرامہ نمائش کی اجازت دیدی۔انہوں نے ڈائرریکٹرز کو واضح کردیا کہ وہ اپنے ڈراموں کی نمائش کو اوقات کار،سکرپٹ،اور ضابطہ اخلاق جبکہ ڈینگی کے سدباب کے اقدامات بھی یقینی بنائیں۔
سنسر ریہرسل چیک کرنے کے بعد تھیٹر منتظمین کو ڈرامہ نمائش کی
Dec 24, 2022