اوپن یونیورسٹی پوسٹ گریجوایٹ ‘ بی ایڈ  بی ایس پروگرامز کی ورکشاپس پیر سے شروع

ملتان (سماجی رپورٹر)  ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی قیصر عباس کاظمی کے اعلامیہ کے مطابق  سمسٹر خزاں 2022میں پیش کئے گئے پوسٹ گریجویٹ، بی ایڈ اور بی ایس پروگراموں کے کورسز کی ورکشاپس 26دسمبر آن لائن شروع کی جا رہی ہیں جس کا شیڈول یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.aiou.edu.pkپر اپلوڈ کر دیا گیا ہے یونیورسٹی کی گزشتہ پالیسی کے تحت آن لائن ورکشاپس کو مائیکرو سافٹ ٹیم کے ذریعے ہی منعقد کیا جا رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...