حاجی محمد ارشد خان کی وفات پر تعزیت کرنے والوں کا تانتا بند ھ گیا 


 فتح جنگ +باہتر(نامہ نگار ) تحصیل فتح جنگ کی معروف شخصیت سردارفرحت عبا س پھتی خان کے سسر حاجی محمد ارشد خان کی وفات پر تعزیت کرنے والوں کا تانتا بند ھ گیا مرحوم آصف محمو دککو خان ،سمود خان ،حاجی ساجد خان کے والد محترم او راصغر محمو دبخشی خان کے چچا تھے جھنگ تعزیتی محفل میں پہنچ کر تعزیت کرنے والوں میں نمایاں طور پر پی ٹی آئی رہنماء سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان،وفاقی وزیر مملکت سردارسلیم حیدر خان،سابق پارلیمانی سیکرٹری آصف علی ملک ایڈووکیٹ،اے ڈی سی جی مری مہر غلام عباس ہرل ،ملک امانت خان راول ،ملک حمید اکبر خان شین باغ،سابق ناظم ملک شمیم احمد خان ،سردار محمد علی خان ملال،سابق چیئرمین یو سیز رفعت حیات خان بالڑہ،سر دارولا ئت خان مہو رہ،سردارجاوید اقبال خان تاجہ بارہ ،سردارمختار احمد خان ،مظہر حسین بابر،سردارخالد خان پوڑ،سردارظہیر خان کھٹڑ،سردارقدیر خان صد کا ل، حاجی ذوالفقار بلوچ،سرداروقار اقبال خان باہتر ،سردارنثار عبا س دوالہال،سردارحماد اکرم خان ملا ل،شاہد رضا خان بنگو،ملک غلام قادر آف حطار، ملک فضل خان حطا ر، ملک عامر صادق ٹیکسلا،علامہ مقصود اعوان ،مولانا قاری بشارت ،مولانا شوکت محمو درضوی،ماسٹر ملک محمد دائود، ماسٹر نثار عباس ، ثاقب ریحان خان ،سر دار شیر جنگ خان، قاضی شاہد محمو د،حاجی  شفیق ،حاجی  فیاض زرگر،ملک طلحہ دندہ شاہ بلاول ،ملک ساجد محمود حطار ،  اسلم فوجی،سردار عارف علی خان نمبردار ،سردار ندیم خان نمبردار،سردار  علی خان ،سردارطارق انیس گگن،سردارفیصل خان ،صحافی ملک  فیاض ،ایم طارق قادری،،نعیم یعقوب اعوان،ابرار حسین صا بر،ڈاکٹر معظم خان ،سرداروقار حیدر خان پٹواری، ماسٹر ملک محمد سلیم حطار،حاجی محمد اسلم نمبردار سمیت مختلف محکموں کے افسران علماء کرام اور عمائدین علاقہ کی کثیر تعداد نے لواحقینوں سے اظہار تعزیت او رمرحوم کی بخشش کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔

ای پیپر دی نیشن