محلاتی سازشیں نہ رکیں تو ملک کو  ناقابل تلافی نقصان ہو گا: مسز شاہدہ احمد 

Dec 24, 2022

خانیوال(خبر نگار) پنجاب اسمبلی مسز شاہدہ احمد نے کہا کہ گورنر پنجاب کی طرف سے وزیرِ اعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کر نا غیر قانونی اور غیرآئینی اقدام ہے محلات 
میں کی جانے والی سازشوں کو نہ روکا گیا تو ملک و قوم کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا جبکہ ملک و قوم پہلے ہی سنگین معاشی بد حالی سے دو چار ہے وہ معززین علاقہ اور صحافیوں سے بات چیت کر رہی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی عوامی مقبولیت سے خوفزدہ امپورٹڈحکومت الیکشن سے کب تک بھاگے گی۔

مزیدخبریں