لاہور انتظامیہ نے میری والدہ کو کاغذات جمع نہیں کرانے دیئے: مونس الٰہی

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پی ٹی آئی کے رہنما مونس الٰہی نے کہا ہے کہ میری والدہ کو کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرانے دیئے گئے۔ لاہور کی انتظامیہ ہائیکورٹ کے آرڈر کی دھجیاں اڑاتی رہی۔ والدہ سے گیٹ پر کاغذات نامزدگی چھیننے کی بھی کوشش کی گئی۔ مونس الٰہی نے والدہ سے کاغذات چھیننے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...