پروفیسر خالد محمود کیڈاکٹر احمد منیب مہتہ کو پوسٹ ڈاکٹورل فیلو شپ مکمل کرنے پر مبارکباد

Dec 24, 2023

لاہور(لیڈی رپورٹر) وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود نے پرنسپل ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس ڈاکٹر احمد منیب مہتہ کو ائیر لنگاہ یونیورسٹی ،انڈونیشیا سے پوسٹ ڈاکٹورل فیلو شپ مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے ۔

مزیدخبریں