لاہور(نیوز رپورٹر)لاہور پریس کلب کے لائف ممبر سینئر صحافی سید تاثیر مصطفی قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا غمزدہ خاندان سے اظہارتعزیت۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ مرحومہ کی نماز جنازہ کل بوقت ڈیڑھ بجے بمقام جامع مسجد بابری تاجپورہ سکیم لاہور میں ادا کی جائے گی۔