غزہ میں حالات بدترین ہوچکے ہیں: تنویر احمد

کامونکی(نمائندہ خصوصی)ہم اوور سیز پاکستانی انگلینڈ کے ڈائریکٹر سیٹھ تنویر احمد نے کہا ہے کہ فلسطین کے معاملے میں دنیا ناکام ہوتی جارہی ہے،غزہ میں حالات بدترین رخ اختیارکرچکے ہیں مظلوم فلسطین کیلئے آج پوری دنیا بیبس نظر آرہی ہے ، اسرائیل بربریت اور انتہائی وحشت سے فلسطین کے مسلمانوں پر بمباری کرکیان کی نسل کشی کیدرپیہیجو کہ عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی کے مترادف ہیجبکہ اقوام متحدہ بھی اسرائیلی جارحیت اور دہشت گردی روکنے میں بیبس ہے۔

ای پیپر دی نیشن