مانچسٹر سٹی نے فیفا کلب ورلڈ کپ جیت لیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)مانچسٹر سٹی نے فیفا کلب ورلڈ کپ جیت لیا۔ فائنل میں برازیلین کلب فلومینیز کو چارصفر سے آئوٹ کلاس کرکے پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کیا۔جدہ کے کنگ عبداللہ سپورٹس سٹی میں کھیلے گئے فائنل میں مانچسٹر سٹی نے سائوتھ امریکن چیمپین برازیلین کلب کو چارصفر سے شکست دیکر پہلی مرتبہ کلب ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت لیا۔

ای پیپر دی نیشن