فلم میکنگ آسان نہیں،نوجوان نسل کی دلچسپی انتہائی خوش آئند ہے:پروفیسر لبنیٰ ظہیر

لاہور(لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ فلم اینڈ براڈ کاسٹنگ کی سربراہ پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر نے کہا ہے کہ فلم میکنگ آسان نہیںتاہم نوجوان نسل کی اس میں دلچسپی انتہائی خوش آئندہے اورشارٹ فلم ’’گوئٹے کا خلیل‘‘ نوجوان طلبہ و طالبات کی شاندار صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ وہ گزشتہ روز  سعید، معظم، ظہیر، علی اعجاز، امن نقوی اور عائزہ بٹ کی جرمن فلسفی اور شاعر گوئٹے کے ناول The Sorrows of young worthers"سے ماخوذ فلم  ’’گوئٹے کا خلیل‘‘کی سکریننگ کی تقریب سے خطاب کررہی تھیں۔ 

ای پیپر دی نیشن