وزارت داخلہ نے پاکستانی فنکاروں کے لئے نئی ویزہ پالسی جاری کردی ہے جس کے مطابق پندرہ مارچ کے بعد کوئی بھی فنکار این او سی کے بغیر بھارت نہیں جاسکے گا۔

Feb 24, 2011 | 17:51

سفیر یاؤ جنگ
وزیرداخلہ رحمن ملک کی زیرصدارت اعلی سطحی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ بھارت جانے والے تمام پاکستانی فنکاروں کو لازمی طور پر وزارت ثقافت سے تصدیق نامہ حاصل کرنا ہوگا جسکے بعد وزارت داخلہ انکو این او سی جاری کرے گی۔جبکہ این او سی حاصل کئے بغیر کسی بھی فنکار کو بھارت جانے کی اجازت نہیں ہوگی ۔
مزیدخبریں