سندھ ہائیکورٹ نے بارہ مئی کیس میں سابق صدر پرویزمشرف اوردیگرافرادکوسات اپریل کے لیے نوٹس جاری کردیے

Feb 24, 2012 | 12:13

سفیر یاؤ جنگ
بارہ مئی کیس کی سماعت سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس جناب شاہد انورباجوہ اور جسٹس نثاراحمد شیخ کررہے ہیں، سندھ ہائیکورٹ نے اپنے حکم میں کہاکہ صدرپرویز مشرف کی طلبی کے لیے لندن کے اخبارات میں اشتہارات شائع کرائے جائیں، دوران سماعت درخواست گزار نے عدالت سے استدعاکی کہ بارہ مئی کے حوالے سے مقدمے کی سماعت کے لیے لارچربینچ تشکیل دیا جائے جس پرعدالت نے درخواست چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو منتقل کردی
مزیدخبریں