روسی ماہرین کا 30 ہزار سال پرانے پودے کو دوبارہ اگانے کا دعویٰ

Feb 24, 2012

سفیر یاؤ جنگ
ماسکو (آن لائن) روسی ماہرین نے دعوی کیا ہے کہ 30 ہزار سال پرانے پودے کو دوبار اگایا گیا ہے۔ سٹینو فائیلانامی پودے کو پھل کے ٹشو سے دوبار اگایا گیا ہے۔ یہ پودا سائبیریا میں ایک جانور کے جمے ہوئے گوبر سے ملا ہے۔
مزیدخبریں