حکمرانوں کی بدعنوانی اورمن مانی نے ملک برباد کردیا:شیخ قیصرمحمود

 لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری جنرل شیخ قیصرمحمود نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی بدعنوانی اورمن مانی ملک کوبربادی کے دہانے پرلے آئی۔ عوام بدامنی کی آگ میں جل ر ہے ہیں جبکہ ایوان صدرجمہوریت اورانتخابات کیخلاف سازشوں کامرکزبناہوا ہے۔بلوچستان میںگورنرراج لگانے یاآئی جی تبدیل کرنے سے نااہل حکمران اپنے گناہوں کی پردہ پوشی نہیں کرسکتے،ان کامحاصرہ اورمحاسبہ ضرورہوگا ۔

ای پیپر دی نیشن