سائیکلسٹ لانس آرمسٹرانگ کیخلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ دائر

واشنگٹن (ثناءنےوز) امریکی حکومت نے معروف سائیکلسٹ لانس آرمسٹرانگ کیخلاف دھوکہ دہی کامقدمہ دائر کر لےا گےا ہے۔ امریکی حکام کےمطابق سائیکلسٹ آرمسٹرانگ جس وقت سائیکلنگ قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کارکردگی بڑھانے والی ادویات استعمال کر رہے تھے۔ امریکی ریاست کولمبیا کے ڈسٹرکٹ اٹارنی جنرل رونالڈمشن کے مطابق آرمسٹرانگ اور ان کی ٹیم نے سپانسرشپ کے لئے امریکی محکمہ ڈاک سے 30 ملین ڈالر سے زائد کی رقم وصول کی تھی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...