نیروبی (آئی اےن پی) ڈوپنگ کیس میں تین کینیائی ایتھلیٹس پر پابندی عائد کر دی گئی۔ کینیا ایتھلیٹکس کے جنرل سیکرٹری ڈیوڈ اوکھیو نے بتایا کہ میراتھن رنر ویلسن یورپ لو یانئی اور نکس کیلپگٹ چیرروٹچ پر دو سال جبکہ موئسنر کسیتوکرگٹ پر ایک سال کی پابندی عائد کردی گئی تاہم چوتھے ایتھلیٹس فرانسسیکو کیبوٹ کو آئیفا ورلڈ گورننگ باڈی میڈیکل کمیشن نے ڈوپنگ کیس پر نظرثانی کرنے کے بعد بری ذمہ قرار دیا۔
ڈوپنگ کیس میں تین کینیائی ایتھلیٹس پر پابندی عائد کردی گئی
Feb 24, 2013